اچھی کاوش ہے، بھائی۔ :):):)
دوسرے مصرعے میں یہ کا مشار الیہ واضح نہیں۔ ارمان مراد ہیں؟ اگر ہاں تو ارمانوں کا سہنا چہ معنیٰ دارد؟
خوب صورت خیال ہے۔ بلکہ بہت خوب صورت!
مگر مصرعِ اولیٰ کو ذرا ادل بدل کر دیکھیے۔ شاید اور بہتر ہو جائے۔
یہ شعر بھی اچھا ہے مگر پہلے مصرعے کی بنت ناقص ہے۔ اسے مثال کے...