نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    اللہ خیر۔ یہ کوئی عمر ہے دکھی ہونے کی، چھوٹے بھائی؟ :)

    اللہ خیر۔ یہ کوئی عمر ہے دکھی ہونے کی، چھوٹے بھائی؟ :)
  2. راحیل فاروق

    برائے اصلاح (اک حقیقت یا فسانہ زندگی)

    آپ تو چھپے رستم نکلے، بھائی۔ بہت اعلیٰ۔ یہ شعر بالخصوص پسند آیا۔ میں نہایت شرمندہ ہوں کہ آپ سے پہلے گفتگوئیں نہ ہو سکیں۔ اب ان شاء اللہ حاضری لگواتا رہوں گا۔ کچھ تعلیمی مصروفیات ان دنوں ایسی آن پڑی ہیں کہ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن۔بہرحال، آج کل میں کچھ باتیں تو آپ سے ان شاء اللہ ہوں گی۔ :):):)
  3. راحیل فاروق

    نعت کی اصلاح درکار ہے۔ اساتذہ نظرِ کرم فرمائیں

    امان اللہ بھائی، اساتذہ کی توجہ تو آپ پر ہے۔ باقی رہا فقیر سو وہ حاضر ہے۔ میں نے ابھی دیکھا ہے کہ آپ نے ایک آدھ بار مجھے پکارا مگر ٹیگ نہ ہونے کے باعث مجھے اطلاع نہیں ہوئی۔ ان دنوں مصروفیات بھی کچھ ایسی ہیں کہ احباب کا شاکی ہونا فطری ہے۔ بہرحال، معروضات پیشِ خدمت ہیں۔ بہت خوب صورت خیال ہے۔ بے...
  4. راحیل فاروق

    منتظرم! :)

    منتظرم! :)
  5. راحیل فاروق

    اللہ اکبر! اب تو بندہ چیں بھی نہیں بول سکتا۔

    اللہ اکبر! اب تو بندہ چیں بھی نہیں بول سکتا۔
  6. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔ اللہ ہمارے رازوں کو ایسے شاعرانہ انجام سے بچائے۔ کس کا شعر ہے، ظہیر بھائی؟

    ہاہاہاہاہا۔ اللہ ہمارے رازوں کو ایسے شاعرانہ انجام سے بچائے۔ کس کا شعر ہے، ظہیر بھائی؟
  7. راحیل فاروق

    برائے تنقید و اصلاح

    باقی معاملے تو احباب ٹھیک ٹھیک طے کر چکے، عاطف بھائی۔ مجھے ایک رسید دینی ہے۔ اور وہ اس بات کی کہ مجھے آپ کا بےباک لہجہ بہت بھاتا ہے۔ ابھی کچھ کچھ خام ہے۔ تھوڑا وقت لگے گا اسے صاف اور شائستہ ہونے میں۔ مگر ان شاء اللہ نشتر ہو جائے گا۔ :redheart::redheart::redheart: تقطیع سے قطعِ نظر، اس خیال پہ...
  8. راحیل فاروق

    یہ بات ایک فلسفی کے لیے کہنی بہت مشکل ہے۔ ایسے زندہ حقائق فنکاروں ہی پر منکشف ہوتے ہیں۔ :)

    یہ بات ایک فلسفی کے لیے کہنی بہت مشکل ہے۔ ایسے زندہ حقائق فنکاروں ہی پر منکشف ہوتے ہیں۔ :)
  9. راحیل فاروق

    باقی تو سب ٹھیک ہے۔ ہم راز کا پتا تو نہیں چل گیا آپ کو؟

    باقی تو سب ٹھیک ہے۔ ہم راز کا پتا تو نہیں چل گیا آپ کو؟
  10. راحیل فاروق

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    الحمد للہ۔ پاپا (پنجابی والا) نہیں ہوں! :glasses-cool::glasses-cool::glasses-cool:
  11. راحیل فاروق

    برائے تنقید و اصلاح

    پہلے تو اتنے دن بعد کچھ لکھنے پر مبارک باد۔ پھر اچھا لکھنے پر مبارک باد۔ پھر علمِ نافع کے حصول پر مبارک باد۔ کیونکہ میں نافع اس علم کو جانتا ہوں جو خواہ مخواہ زندگی میں منعکس ہو اور عالم اور اس کے متعلقین کو فائدہ پہنچائے بغیر نہ رہے! بہت خوب صورت مگر قدرے نامکمل۔ آسمان سے شور کیوں اٹھتا ہے یہ...
  12. راحیل فاروق

    منتشر اور بے خبر بھیڑیں

    غالباً نہیں، یقیناً۔ اسی بات پر تعجب ہے۔ کوئی نیم خواندہ یا مغرب زدہ شخص لکھتا یا بولتا تو حیرت نہ ہوتی۔ خیر، یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں۔ ویسے ہی کہہ دیا تھا۔ :):):)
  13. راحیل فاروق

    منتشر اور بے خبر بھیڑیں

    جمہوریت کے معائب تو ایک طرف رہے، یہ قصہ شاید کچھ اور ہے۔ اس میں شبہ نہیں کہ بہت سے لوگوں کے لیے یہ فتح چونکا دینے والی تھی مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اصولاً یہی ہونا چاہیے تھا۔ اور اگر میں درست سمجھ رہا ہوں تو اس تغیر کا نقصان دوسروں سے زیادہ خود اہلِ امریکہ کو اٹھانا پڑے گا۔ معاشرہ کوئی بےجان یا...
  14. راحیل فاروق

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    بہت بہت مبارک باد، مرشدی۔ :redheart::redheart::redheart:
  15. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ لمبی ہے غم کی رات مگر رات ہی تو ہے!

    ہاہاہاہا۔ لمبی ہے غم کی رات مگر رات ہی تو ہے!
  16. راحیل فاروق

    صبح ہو گئی۔۔۔۔؟

    صبح ہو گئی۔۔۔۔؟
  17. راحیل فاروق

    تعارف حافظ عاصم

    شاہین تو نہ ہوئے پھر۔ بہرحال، خوش آمدید! پوچھنا یہ تھا کہ علامہ اقبالؒ واقعی بڑے شاعر تھے یا صرف باتیں بنی ہوئی ہیں؟
  18. راحیل فاروق

    امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

    شرم آنی چاہیے امیزون کو اس بات پر۔ انتہائی مذموم فعل۔ گاندھی جیسے لوگ صدیوں کیا، ہزاریوں میں بھی پیدا نہیں ہوتے۔ آئن سٹائن نے کہا تھا کہ شاید دنیا کو کچھ عرصے بعد یقین ہی نہ آئے گا کہ گاندھی جیسا شخص بھی اس دھرتی پر چلتا پھرتا تھا۔ کردار اور فکر کی اس درجے کی بزرگانہ یکجائی گزشتہ صدی میں صرف...
  19. راحیل فاروق

    لا کے پھینکا کوئے غم میں ...

    بہت اچھے، خاتون۔ لطف آ گیا۔ اس شعر کی داد نہیں دی جا سکتی۔ سبحان اللہ! اچھا۔ بہت اچھا۔ "اس" حشوِ ملیح ہے۔ نہ ہوتا تو خوبی دوچند ہو جاتی۔ زیر اور بم معناً آواز سے مخصوص ہیں۔ زیر نچلے سر کو کہتے ہیں اور بم اونچے کو۔ انھیں زندگی کی اونچ نیچ سے متعلق کرنا اچھا نہیں جبکہ اس پر کوئی قرینہ بھی نہ...
  20. راحیل فاروق

    نیم مردہ کو نیم جان کیا / پھر جنازہ بدست بھی نکلے / لوگ مردہ پرست کہتے تھے / ہم معطل پرست بھی نکلے!

    نیم مردہ کو نیم جان کیا / پھر جنازہ بدست بھی نکلے / لوگ مردہ پرست کہتے تھے / ہم معطل پرست بھی نکلے!
Top