طوطے، کبوتر، چھوٹے طوطے جنھیں یہاں آسٹریلیا کی نسبت سے یاد فرمایا جاتا ہے، فاختائیں، قمریاں، finches (خدا جانے انھیں اردو میں کیا کہتے ہیں؟)، مرغیاں، بکریاں، بھینسیں، گائیں، کتے۔۔۔ بس کریں میرے خیال میں۔ :LOL::LOL::LOL:
گھوڑے بزرگ پالتے تھے۔ بہت آرزو رہی۔ مگر ہم سے زیادہ مہنگے ہیں۔ خرگوشوں کا...