محفل کے مافوق الفطرت عناصر

راحیل فاروق نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 9, 2017

  1. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    کچھ دن پہلے ایک مراسلے پر کئی درجہ بندیاں دینے کا چرچا رہا۔ اس کرامات کی سائنسی توجیہات سے آپ مطمئن ہوئے ہوں تو ہوئے ہوں، ہم اسے من جانب اللہ ہی سمجھتے ہیں۔
    خیر، باتیں ہوتی رہیں گی۔ ابھی یہ دیکھیے:
    [​IMG]
    کیفیت نامے میں جو منتر دیا گیا ہے اس کی بابت بس اتنا ہی کہوں گا کہ ڈونٹ ٹرائی ایٹ ہوم!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,056
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :eek:
    محفل پر جنات، بھوت پریت کا سایہ وغیرہ وغیرہ تو نہیں ہو گیا ؟ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 2
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    11,746
    موڈ:
    Brooding
    تشریح:
    ٹرمپ( براب ڈھینگ ; وزن پورا کرنے کے لیے شامل کیا گیا)
    المعروف چم چڑکھ (یہ لقب ٹرمپ براب ڈھینگ کو عطا کیا گیا پٹرول پینے کی وجہ سے)

    فی الٹھگیت الفاسل فیول مافیا
    (یعنی ٹرمپ براب ڈھینگ ماحول دشمن پٹرول مافیا کی ٹھگی کے گرفتار ہیں)
     
    آخری تدوین: ‏فروری 9, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  4. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اپنے قبلہ الف نظامی صاحب دوبارہ سرگرم ہوئے ہیں۔ باقی سب خیریت ہے!
    وزن زیادہ ہو گیا ہے۔
    چم چڑکھ کا لفظ گو کہ معانی کے بغیر بھی خاصا لطیف ہے مگر مطلب بتا دیں تو عنایت۔
    ایک شہرۂِ آفاق ماہرِ ماحولیات پر ایسا قبیح الزام؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    حیران کن، کراماتی وغیرہ
    کہیں محفل کا سرور بھی "سیلف اویئر" تو نہیں ہو گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,511
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Cool
    ہمارے علاقے (اٹک)میں چمگادڑ کو کہا جاتاہے۔
     
    • متفق متفق × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اگرچہ ہمارا علاقہ اٹک نہیں، تاہم ہمارے ہاں بھی لفظِ مذکورہ کا یہی مطلب ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,184
    موڈ:
    Cool
    کسی بھی انسان کو چمگادڑ کہنا غیر اسلامی ہے اور نسل پرستی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,056
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چمگادڑوں سے نسل پرستی ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,056
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آ۔ اسی 'چم چڑکی' کہندے آں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    الف نظامی محفل میں نیا اکاؤنٹ بناتے پکڑے گئے ہیں، اب صفائیں پیش کر رہے ہیں :shameonyou:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,056
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :vampirebat::vampirebat::vampirebat:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    محترم یہ کیا ہے ؟میں سمجھ نہیں سکا کوئ وضاحت فرمائے گا یہ کونسی طرز کا سحر ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    11,746
    موڈ:
    Brooding
    ٹرمپ براب ڈھینگ المعروف چم چڑکھ تیرا ستیا ناس ککھ نہ رہے تیرا۔​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 3
  16. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھوت پریت کا سایہ تو ہو نہیں سکتا کیونکہ محفل پے بہت بہت بڑے بڑے جن اور دیو موجود ہیں۔۔
    40 منٹ میں نطامی صاحب کے 11216 مراسلے واہ کسی جنگی جہاز کے جیسی رفتار سے پوسٹ کیے گئے لگتے ہیں۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,184
    موڈ:
    Cool
    یہ بھی نسل پرستی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    11,746
    موڈ:
    Brooding
  19. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ محض اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات مرتب کرنے کی وجہ سے آ گیا ہوگا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    627
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کسی کرنے والے کی کرامت ہوگی یہاں بھی ;)
     

اس صفحے کی تشہیر