والسلام۔ جناب فرخ
ما شاء اللہ۔ عمدہ کام ہے، اللہ توفیقِ مزید سے نوازے۔
تاہم یہاں ۔۔۔
سورۃ الکافرون
۔۔۔ ایک فروگزاشت ہو گئی۔ طغرے میں آیت نمبر 5 شامل نہیں ہے۔ درستی فرما لیجئے، اللہ جزا دے۔
1۔ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُون
2۔ لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُون
3۔ وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا...