نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    ارے ارے ارے مادام مدیحہ گیلانی! آپ کے کانوں کو کیا ہوا؟ اتنے بڑے بڑے کیسے ہو گئے کہ ’’ہمہ تن‘‘ کہلائے! عینی شاہ سے کیا پوچھیں کہ آپ ہی کا ارشاد ہے:
  2. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ۔۔۔ دائنوسار کے بارے میں متحجراتی اور دیگر گواہیاں کم، اور تخیلات کی پروازیں زیادہ ہیں۔ تاہم ہ تخیلات عام انسانی قیاس سے بہت دور بھی نہیں ہیں۔ دائنوسار کی بہت ساری قسمیں ہوا کرتی تھیں: اڑنے والے، رینگنے والے، چار پاؤں والے، دو پاؤں والے، سینگوں والے، بغیر سینگوں...
  3. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    عزیزامین صاحب کی آمد کے آثار ملے ہیں۔ خوش آمدید جناب! آپ حضرتِ مُوش یعنی ’’چوہا صاحب‘‘ المعروف ’’جیری، دا ٹِیزر‘‘ کا تعارف کرانے والے تھے۔ میں ذرا ’’مادام چھپکلی‘‘ کے بارے میں کچھ عرض کر دوں؟ مدیحہ گیلانی ، عینی شاہ
  4. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    میں بتاؤں کہ کیا بتانا ہے؟ عینی شاہ ! وہ وائپر والی بات نہیں بتانی، باقی جو جی چاہے بتا دیجئے۔ اور ہاں! سچ سچ بتانے کی بھی شرط نہیں ہے!۔
  5. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    عزیزہ عینی شاہ ۔ یو نو ویری ویل دیٹ آئی ایم نات دیٹ گذ ان انگلش۔ سو، وہائی ناٹ سپیک سدھی سدھی اردو آر پنجابی؟ ہائیں؟؟؟ ایہ جیہڑی اے نا، کوڑھ کِرلی۔ ایدھا ناں ای کوڑھیا ہوئیا اے۔ ہور کوئی کیہ آکھے۔
  6. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    ایک عام خیال یہ بھی ہے کہ ’’چوہا‘‘ دائنوسار کا miniature ہے۔ آپ اس کو ’’دائنوسار خورد‘‘ کا نام بھی دے سکتے ہیں۔ جیسے ’’خواہرِ خورد‘‘ یعنی چھوٹی بہن۔ دیکھئے ہم نے مادام :bee: کا ذکر احتراماً نہیں کیا۔ عزیزہ عینی شاہ! شمشاد ، عزیزامین
  7. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    شمشاد صاحب ۔۔ بلی کا مشہور و معروف تعلق تو کمپیوٹر سے ہے بذریعہ ماؤس جسے کسی زمانے میں رَیٹ کہتے تھے۔ آج کل جیری کہتے ہیں۔ میں نے ٹھیک کہا؟ عینی شاہ!
  8. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    یعنی؟ عینی !!؟ آپ کا مطلب ہے: me آؤں؟ ۔۔۔ جی جی جی! تشریف لائیے! پدھارئیے!
  9. محمد یعقوب آسی

    جنگلی حیات

    اس لئے کہ ۔۔۔۔۔۔ بلی سے آگے عینی شاہ ہیں جو ’’میں آؤں؟‘‘ کہہ دیں تو پھر ۔۔۔ اور کوئی آ ہی نہیں سکتا!!۔
  10. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    رکن تو وہ پہلے سے ہیں۔ پچھلے دنوں اس فقیر نے اُن سے ایک انٹرویو دلا دیا، کہہ کہا کے! http://www.urduweb.org/mehfil/threads/”اردو-محفل-“-کے-شاعرسے-مکالمہ-نیاسلسلہ.49046/page-7#post-1268256 جواب نمبر 130 اور 133 جواب نمبر 135 بھی دیکھتے چلئے گا۔
  11. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    یہ فن ہم نے اپنے منیر انور صاحب سے لیا ہے، جناب سید شہزاد ناصر۔
  12. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    پیمانے تو کب کے نئے آ چکے سید شہزاد ناصر صاحب! بلکہ پرانے بھی ہو چکے! آج کے لڑکے بالے اس کو ’’سَیر اور سِوا‘‘ سمجھ بیٹھیں گے۔ شاید ہمیں کل اس کہاوت کو یوں بدلنا پڑے: ’’ہزار کو بارہ سو پچاس‘‘! ;)
  13. محمد یعقوب آسی

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    بہت عمدہ! جناب امجد علی راجا صاحب۔ رسماً ’’ہمزہ + واو‘‘ کو یوں لکھتے ہیں: ’’ ؤ ‘‘ ۔۔۔ وفاؤں، آؤ، سناؤں، وغیرہ۔
  14. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    آداب عرض ہے جناب منیر انور
  15. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    سید شہزاد ناصر صاحب! آپ نے یاد دلایا تو ہمیں یاد آیا شاعرِ مشرق کی کتاب اقبال کی ’’پیامِ مشرق‘‘ سے ایک نظم ۔’’محاوہ ما بین خدا و انسان‘‘ (خدا اور انسان کا مکالمہ)۔ خدا جہاں را زِ یک آب و گل آفریدم تو ایران و تاتار و زنگ آفریدی من از خاک پُولادِ ناب آفریدم تو شمشیر و تیر و تفنگ آفریدی...
  16. محمد یعقوب آسی

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    آداب بجا لاتا ہوں، شوکت پرویز صاحب۔ کوشش کرتا ہوں کہ اہلِ علم سے اُن کے انداز میں بات کر سکوں۔ اور کچھ بھی تو نہیں۔
  17. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    سید شہزاد ناصر صاحب جیسی معتبر شخصیت کا اس فقیر کو ’’استاد جی‘‘ کہنا کچھ ’’تکسیرِ تفسی‘‘ نہیں لگتا کیا؟ کیا فرماتے ہیں اہلِ فکر و نظر؟
  18. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    شوکتِ سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود فقرِ جنید و بایزید تیرا جمالِ بے نقاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقبال سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا
  19. محمد یعقوب آسی

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    میں، ہم، انا، نحن، خودی، ہم اگر ’’لفظوں اور لفظی معانی‘‘ کی بنیاد پر استدلال کریں گے تو شاید بہت اچھا ثابت نہ ہو۔ اصل بات ہے رویہ، اور اس کا فکری، قولی، عملی اور نفسیاتی پہلو۔ کم لکھے کو زیادہ جانئے گا۔ بہت آداب۔
Top