۱۔ ہاسٹل اس کی مختلف صورتیں اور پس منظر
ہاسٹل کا تصور کوئی نئی بات نہیں ہے۔ قبل از تاریخ کے زمانے میں بھی ہاسٹل موجود تھے انہیں جو نام بھی دیا گیا۔ اس کی دو نمایاں صورتیں تھی۔
الف: ملک گیری تہذیب انسانی کے ساتھ ساتھ چلتی رہی ہے؛ کہیں یہ مشن تھی، کہیں ہوس، کہیں کسی نہ کسی انداز میں اسے ضرورت کی...