نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    میرے علم میں نہیں تھا، مہ جبین کہ محمد وارث صاحب سگرٹ پیتے ہیں۔ یا پھر ’’سلگتے رہتے‘‘ ہیں؟ ;)
  2. محمد یعقوب آسی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    علامہ محمد اسامہ سَرسَری : :search:
  3. محمد یعقوب آسی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    جناب الف عین : :clock: جناب محمد وارث : :thumbsup2: جناب محمد خلیل الرحمٰن : :star2:
  4. محمد یعقوب آسی

    غزل "جنون عشق میں حالت عجیب ہوتی ہے" برائے اصلاح و تنقید

    ۔۔۔۔۔۔۔ چلو آؤ چلتے ہیں بے سازوساماں قلم کا سفر خود ہی زادِ سفر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد یعقوب آسی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    گل پیا ڈھول تے وجانا پیندا اے نا، یوسف-2 جی۔ عمراں لنگ جاندیاں نیں پر ایہ ڈھول گلوں نہیں لیہندے! ہے نا شمشاد صاحب!
  6. محمد یعقوب آسی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    عینی شاہ کے لئے آپ نے بہت فِٹ علامت چنی ہے: :atwitsend: تاہم میری طرف سے موصوفہ کو یہ نشان: :notlistening: مدیحہ گیلانی خود کو :pagal: کہتی ہیں! :jhooti:! ہم اِن کو :princess: کہا کرتے ہیں۔
  7. محمد یعقوب آسی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    دل چسپ !!!!!! :aadab: الشفاء
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    جنابِ عاطف مرزا غور فرمائیے گا کہ یہ صفحہ آپ کی توجہ کا مستحق ہے یا نہیں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    مہربانی تہاڈی بابیو!
  10. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    قدرے مشکل یا کم مانوس الفاظ و تراکیب کے معانی و مطالب ہاڑا: فراق، درد، وغیرہ میں ڈوبی ہوئی پکار سُنجے راہ: ویران راستے کُٹھی: ذبح شدہ کرد: چھری سنگھی: حلقوم ساہ: سانس سنگھی دے وچ ساہ: جاں بلب لمّی عمر وہا: طویل عمر بیت گئی تتڑی: بد نصیب تاڑ: سختی تریہہ: پیاس بھانبڑ: بلند شعلے، الاؤ لوں لوں: بال...
  11. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    پنجابی نال پیار کرن والے سجناں دی خدمت وچ اک نا مکمل نظم ہاڑا جوگن سُن جوگیا راہواں بھُلیا، مڑ گھر نوں پھیرا پا تیری جوگن پئی اڈیکدی، تکدی پئی سُنجے راہ میں کُٹھی کرد پریم دی، میرا سنگھی دے وچ ساہ نہ مردی نہ میں جیوندی، گئی لمّی عمر وہا میں تتڑی تاڑ تریہہ دی، جیوں مچھی بِن دریا ساہ ساہ وچ...
  12. محمد یعقوب آسی

    غزل "جنون عشق میں حالت عجیب ہوتی ہے" برائے اصلاح و تنقید

    جناب اسرار احمد دانش کی غزل پر جناب الف عین بہت مبسوط رائے دے چکے۔ اس پر کچھ اضافہ نہیں کر سکوں گا۔ چند ایک موٹی موٹی باتیں دیکھ لیجئے۔ سب سے پہلے تو املاء، ہجوں، اعراب اور تلفظ کے لوازمات کو دیکھنا ہو گا۔ جیسے درست لفظ ادنہ نہیں ادنٰی ہے۔ اوزان کی اہمیت سے انکار بھی ممکن نہیں اور نہ ہی غزل کے...
  13. محمد یعقوب آسی

    معرکہء حق و باطل - نظم

    عاطف مرزا ، یہ پوری غزل تو پڑھا دیجئے تا کہ اپنا ’’آگہی کا سفر‘‘ ایک قدم آگے تو بڑھے! منتظر رہوں گا۔
  14. محمد یعقوب آسی

    معرکہء حق و باطل - نظم

    لیجئے محمد خلیل الرحمٰن صاحب، ہم نے آپ کے حکم کی تعمیل کر دی۔ محترم عاطف مرزا اور آپ رُوبرُو! دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    بھئی بڑی عزیزہ مدیحہ گیلانی ۔۔ ہم پورے خلوص سے پرزور سفارش کرتے ہیں کہ عینی شاہ پر کم از کم اس تاگے کے حوالے سے کسی قسم کی برہمی کا اظہار نہ کیجئے گا۔ بہت نوازش۔ پس نوشت: غصہ نکالنے کو کوئی اور بہانہ بنا لیجئے گا، نا! :smile3::cool3:
  16. محمد یعقوب آسی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    ایک شامت کو اپنے سے بڑی شامت کا خوف ایسے لاحق ہے، کہ ابھی سے گھگی بندھ گئی ہے۔ ہاہاہاہاہاہا۔۔ چلو، معاف کیا، دونوں کو! عینی شاہ ، مدیحہ گیلانی ۔
  17. محمد یعقوب آسی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    صفِ ’’دوستاں‘‘ کو خبر کرو ۔۔۔ کہ عزیزہ عینی شاہ ہمیں سچ مچ بہت عزیز ہیں، اور ہماری سب سے چھوٹی بیٹی کی ہم نام بھی ہیں۔ ہم تو اُس ناطے سے بات کرتے ہیں جب بھی کرتے ہیں۔ اس لئے عزیزہ عینی شاہ کے حوالے سے ہماری کسی بات کو ’’غیر بزرگانہ‘‘ نہ سمجھا جائے۔ ۔۔۔ ایک مسئلہ البتہ ہے! کہ اِن کی آپا سیاپا...
  18. محمد یعقوب آسی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    شاید آپ کے علم میں نہیں ہے، جنابِ فاتح کہ وہ جسے آپ چاہ رہے ہیں کہ آئے، وہ عینی شاہ ہی کا دوسرا نام ہے۔ یقین نہ ہو تو اس بکرے سے پوچھ لیجئے جس کا دماغ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
  19. محمد یعقوب آسی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    میرا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ عینی شاہ کو پکانا کچھ نہیں آتا! ۔۔۔ نہیں، ہرگز نہیں! خیالی پلاؤ سنا ہے اتنا اچھا پکاتی ہیں کہ سارے کا سارا خود ہی کھا جاتی ہیں۔
  20. محمد یعقوب آسی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    محسن وقار علی صاحب، سمجھا کریں نا! عینی شاہ کی کچھ مجبوریاں بھی تو ہیں! اپنی آپا کو خوش نہیں رکھیں گی، تو کھانا کون پکائے گا؟
Top