جناب سید عاطف علی ! گیدڑ اور لومڑی کا تعارف کرائیے گا؟
ایک حکایت غالباً مولانا جامی نے لکھی ہے:
لومڑی کا بچہ ماں سے کہنے لگا: ’’مجھے وہ ڈھنگ سکھائیے کہ میری اگر بھیڑیے سے مڈبھیڑ ہو جائے تو میں محفوظ رہوں۔‘‘
ماں نے کہا: ’’ڈھنگ تو بہت ہیں، پرتیرے لئے بہتر یہی ہے کہ اپنے بھٹ میں رہے، نہ تو بھیڑیے...