کاکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشتو میں ’’چاچا‘‘ اور پنجابی میں ’’چھوٹا بچہ‘‘ ۔۔ پر یہاں مسئلہ یہ آن پڑا کہ عینی شاہ بچہ تو نہیں، چلئے عمر میں رعایت دیتے ہوئے ان کو بچی کہہ لیجئے (کہنے میں ہرج بھی کیا ہے، یہ کون سی بچی بن جائیں گی!) اس کے لئے ’’کاکی‘‘ یا ’’کاکو‘‘ معروف ہے۔
واضح رہے کہ یہاں ’’کاکو‘‘ میں واو...