نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    ابھی تک ہوا نہیں لیکن جو میری رفتار جا رہی ہے بہت ہی جلد متوقع ہے پہلے ہر ویک اینڈ پر میں باہر جانے کی ضد کرتی تھی لیکن اب دو ویک سے میں کہیں جانے کا نہیں کہا کل پوچھ رہے تھے باہر تو نہیں جانا میں نے سامان کی لسٹ دے دی یہ لیتے آنا اور بس
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    اپنے میاں سے کہتی ہوں کل سے آپ چھٹی لے لیں ہسپتال سے اور آیان کی دیکھ بھال بھی کریں اور گھر کی صفائی اور کھانا بھی تیار کریں اور مجھے ایک کمرے میں بند کر دیں تاکہ میں 100 پیغامات لکھ سکوں یہ ٹھیک رہے گا:thumbsup:
  3. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    Show Box اگر آپ ایچ ڈی انگش مووی یا کوئی ٹی وی شوز دیکھنا چاہتے ہیں ہیں تو شو بکس نام کی یہ اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں یہ اپلیکیشن پلے سٹور پر موجود نہیں ہے اس میں آپ موویز اور ٹی وی شوز ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں اور آنلائن بھی دیکھ سکتے ہیں پہلے ٹریلر دیکھا کر فیصلہ کر لیں آپ کو فلم دیکھنی ہے یاں...
  4. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    عدالتی نظام سے یاد آیا ابو کی تھوڑی زمین ہے ملتان کے پاس کوئی چوک عظم نام کی جگہ ہے آپ یقین کرو آپی 15 سال ہو گئے ہیں وہ کیس ابھی تک چل رہا ہے
  5. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    اوکے آپی اب میں پرانی ہوگئی ہو تو نئے اراکین پر تھوڑا رعب شوب ڈال سکتی ہوں نا آپ کی اجازت سے:)
  6. حمیرا عدنان

    رہنما خان

    لو جی تحریر لکھو آپ اور الزام لگاؤ ہم پر یہ وہی بات ہوئی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کھولا تضاد نہیں نہیں
  7. حمیرا عدنان

    میرے پسندیدہ بال

    یہ تصویر تو بہت چھوٹی ہے پتا ہی نہیں لگتا کیسے سیٹ کر رہی ہے
  8. حمیرا عدنان

    میرے پسندیدہ بال

    ارے عاصمہ میں آپ کی بات نہیں کر رہی میں تو اویس صاحب سے پوچھ رہی تھی
  9. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    ویسے آیان اب خوش رہتا ہے اس کو پتا ہے جب مما ہاتھ میں موبائل ہو اور محفل فورم پر ہوں تو ڈانٹ کا کوئی چانس نہیں جو مرضی کرتا رہوں
  10. حمیرا عدنان

    میرے پسندیدہ بال

    کیا آپ کا بیوٹی پارلر ہے؟
  11. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    پہلے 30 دن تو اردو لکھی ہی نہیں جاتی تھی اب تو کچھ کچھ لکھ لیتی ہوں اس لیے میری گزارش ہے 78 دنوں کی جگہ 48 دنوں کا حساب رکھا جائے :) آئندہ شکایت نہیں ہو گی:whistle:
  12. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    سچی میرے ایک ہزار پیغامات ہو بھی گئے مجھے تو پتا ہی نہیں لگا شکریہ نور آپی :)
  13. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    محمد اسلم صاحب غیر متفق ہونے کی کوئی خاص وجہ تھوڑی تفصیل ہمیں بھی بتا دیں
  14. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    اس کا مطلب ہے عنوان پائیدار قسم کا ہونا چاہیے اور تحریر میں کوئی جان نہ ہو تو بھی چلے گا
Top