نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    لو جی کر لو گل اب عنوان پر بھی اعتراضات اٹھائے جائیں گے
  2. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہی تو اس کی خاصیت ہے آپ کو پہلے ہی انتباہ کر دیتا ہے آگے رش ہے آپ متبادل راستہ اختیار کریں ویسے وئبر کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے یہ بھی اسرائیلی ایپ ہے
  3. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ویسے مجھے تو فری والا waze اچھا لگتا ہے میرے اور عدنان کے موبائل میں waze ہی ہے اردو ساونڈ کو بھی سپورٹ کرتا ہے
  4. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہ تو جی پی ایس کی اپلیکیشن ہے کام تو کرتی ہے لیکن کافی مہنگی ہےاس کو لکی پئچر بھی کریک نہیں کرتا آپ پاکستان کا میپ ڈاؤنلوڈ کرو گے تو وہ بھی پیسے کا ملے گا میرا خیال ہے 35 یا 40 ڈالر کا
  5. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    کیبورڈ اوپن ہو تو سکرین شاٹ نہیں لیتا موبائل
  6. حمیرا عدنان

    ابھی محفل کو کیا ہوا تھا میرے پاس اپن نہیں ہو رہی تھی

    ابھی محفل کو کیا ہوا تھا میرے پاس اپن نہیں ہو رہی تھی
  7. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    محفلین کی ہر بات ہی نرالی ہوتی ہے نئے اراکین کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں
  8. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    شاید میرا خیال ہے اردو بھی ہونی چاہیے
  9. حمیرا عدنان

    فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات!

    ویسے مجھے کوئی ٹرافی شرافی ملنی چاہیے اس مہینے میں اپنے گھر پر اتنی توجہ نہیں دی جتنی محفل پر دی ہے
  10. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بھیا جی آپ کا ائی فون بھی اردو سپورٹ کرتا ہے مجھے پتا ہے تقریباً سارے ائی فون ہی اردو کو سپورٹ کرتے ہیں
  11. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    انکل جی آپ کی بات ہی اتنی عارفانہ ہے اس پر کوئی تبصرہ اچھا نہیں لگتا
  12. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    اتنے سال گھر والے سر کھپائی کرتے رہے بیٹی کچھ سیکھ کوئی کام کی بات بھی سیکھ لے تب نہیں سیکھی اب تو عمر ہوگی ہے:) اس عمر میں 200 تبصرے کچھ کام آئیں گے کیا
  13. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    لو جی یہ تو آپ لوگوں کی محبت ہے ورنہ میری تحریریں اس قابل کہاں کہ 200 تبصروں کا بھار برداشت کر سکے سچ بات ہے مجھے آتا جاتا ککھ نہیں
  14. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    لو میں ایسے ہی شوخی بنی پھر رہی تھی مجھ سے پہلے بھی لوگوں نے اچھے کام کئے ہیں :p پتا نہیں تھا ورنہ شروع ہی نہیں کرتی:unsure:
  15. حمیرا عدنان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    کمال کر دیا نور آپی آپ نے تو بہت ہی لاجواب تحریر ہے تحریر ہے بلاشبہ آپ بہت عمدہ لکھاری ہو تحریر کا لفظ لفظ محبت کی چاشنی میں ڈوبا ہوا ہے
  16. حمیرا عدنان

    تعارف ہماری کہانی

    مجھے آپ سے ہمدردی ہے اور کیا کہ سکتی ہوں چلو پیدائش والے دن کوئی بجلی نہیں چمکی کوئی طوفان نہیں آیا نہ زمین پر کوئی زلزلہ نہیں آیا تو ایک دن لیٹ آجانا تھا شاید اگلے دن ایسا کوئی واقعہ ہو جاتا :p پھر میڈیم سے عشق میڈیم کی جدائی آنکھوں میں آنسو آگئے بس اور نہیں پڑھ سکتی:cry::cry:
  17. حمیرا عدنان

    فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات!

    اور نہیں تو کیا گھر کے سارے کام شام کر کے بچے کی دیکھ بھال کر کے ساتھ میں محفل میں بھی رہتی ہوں
  18. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    Truecaller یہ اپلیکیشن بھی کافی انٹرسٹنگ ہے آپ کے پاس ایک طرح کی فون ڈائریکٹری ہے جب کوئی بند آپ کو کال کرتا ہے یا موبائل کمپنی کی طرف سے کال آتی ہے تو آپ کے کال کرنے والے کا نام یا کمپنی کا نام بتا دیتا ہےاگر آپ کال سننا چائیں تو سنئیے نہیں تو چھوڑ دیں اور بھی بہت سے فنکشنز ہے جب آپ استعمال...
Top