زاہد بھائی کیا عمدہ انداز میں محبت کی حقیقت بیان کیا ہے :applause: بہت سی داد قبول فرمائیے یہ داد دل سے دے رہی ہوں۔ آپ کی اور سٹوڈنٹ کی بات چیت پر:applause: خوش رہیں آباد رہیں اور ہمیشہ مسکراتے رہیں
آپ نے کہا محبت کرتا کوئی نہیں لیکن ہر دن آپ کو اخبارات سے یا ٹی وی پر کوئی نا کوئی خبر ضرور...