نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    اور اگر آپ غائب ہوئی تو میں دیکھوں گی:p
  2. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    یہ تو لازم وملزوم ہے نا:laughing:
  3. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    ہاہاہا :rollingonthefloor: یعنی کھاتے وقت بھی ہائے ہائے اور صبح میں بھی۔۔۔۔۔
  4. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    میں نے شوہر صاحب سے پوچھا تھا کہتے ہیں کھانے میں مرچوں کا استعمال زیادہ کرو خود ہی سپیڈ تیز ہو جائے گی:rollingonthefloor:
  5. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    میں بھی موبائل سے ہی آتی ہو لیکن۔۔۔۔۔ :unsure:
  6. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    اگر آپ کی سلو سپید اتنی ہے تو فل سپیڈ کتنی ہو گی:p
  7. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    آپی سچ پوچھیں تو میں مقدس کی اور ناعمہ کی ٹائپنگ کی سپیڈ دیکھ کر حیران پر حیران ہوئے جا رہی ہوں کیا اتنی ٹائپنگ سپیڈ بھی ہوتی ہے
  8. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    انشاءاللہ
  9. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    الحمداللہ جیسی آپ چھوڑ کر گئی تھی ویسی ہی ہوں
  10. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    الحمداللہ بہت دن کے بعد محفل میں رونق آئی ہے آپ سب کے آنے سے پلیز اب آتے رہنا سب
  11. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    اسلام وعلیکم آپی
  12. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    ایسے چھوٹے چھےواقفے تو کافی دفعہ آئے
  13. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    میرا ہاتھ تو اردو کے معاملے میں کافی تنگ ہے بس آپ لوگوں کو دیکھ رہی ہوں
  14. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    کوشش تو پوری کر رہی ہوں :p
  15. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    دو دفعہ میاں صاحب کا فون آیا ہسپتال سے سوئی نہیں ابھی تک
  16. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    آپ یقین کرو کل تقریباً 18 گھنٹے آنلائن رہی
  17. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    اور نہیں تو کیا میں صاحب جاب کرنے کی بھی اجازت نہیں دیتے
  18. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    اللہ خیر آپ کب یہاں ہوتی ہو :unsure:
Top