نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    آپ سب تو بزی رہتی ہیں میں ویلی محفل میں ہی رہتی ہوں:)
  2. حمیرا عدنان

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    ویسے آج کل محفل میں کافی رونق لگی ہوئی ہے سچ میں بہت دیر سے آئی کافی اچھا لگا آج آپ سب کو دیکھ کر
  3. حمیرا عدنان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    چوہدری صاحب آپ کے ساتھ رہتے رہتے میں بھی تھوڑی سیانی ہو گئی ہوں میں نے بھی موجوں والا فوجی ہی سمجھا ہے موج مستی والا نہیں :heehee:
  4. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    شکریہ مقدس سسٹر آپ بھی اب آ جاؤ آج کل کافی مزا آ رہا ہے محفل میں :)
  5. حمیرا عدنان

    بے پر کی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا ہے بھائی کمال کر دیا آپ کے موکل نے کیا اندر کی خبر نکالی ہے سچ اب تک کتنی دفعہ یہ مکالمہ پڑھا ہر بار ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہونا شروع ہو گئی :rollingonthefloor: ہاہاہااہ بہت عمدہ مزاح کے معاملے میں آج کا بہترین...
  6. حمیرا عدنان

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    کیا عمدہ بات کہی ہے فوجی نہیں موجی ہیں بہت خوب خوش رہیں
  7. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    :battingeyelashes:آپ نے تو پہلے ہی حملے میں چیت کر دیا مجھے
  8. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    کہیں کسی کاپی وغیرہ میں تو نہیں لکھ رہی بعد میں حساب کرو گی کتنے کا بنا ہنسی مذاق
  9. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ایسا کون سا خاص طریقہ ہے سمارٹ فون استعمال کرنے کا جو ہمیں نہیں پتا:)
  10. حمیرا عدنان

    آخرت کے طلب گاروں کا راستہ

    اچھی تحریر ہے جزاک اللہ املا میں کچھ غلطیاں ہیں وہ تدوین کر لیں املا تو میری بھی اچھی نہیں بس غلطیوں والا مضمون قارئین کم پسند کرتے ہیں
  11. حمیرا عدنان

    نام تبدیل

    تو بھی اب تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں آپ کو میل ایڈریس کا پتا چل جائے نہیں تو جمیل قادری اصلی والا لکھ کر نئی آئی ڈی بنا لیں
  12. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    بہت بہت شکریہ انکل میں کیا اور میری بساط کیا میں تو خود حرف حرف آگہی حاصل کر رہی ہوں
  13. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    بہت بہت شکریہ شکریہ انکل ہی یہ ہزاری تو اب کافی پرانا ہو گیا ویسے پہلا ہزاری ہی مشکل لگا تھا اب تو دس ہزاری بھی کچھ مشکل نہیں لگ رہا :):)
  14. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    بہت بہت شکریہ لاریب ارے ہاں ناراض مت ہونا دوسری لڑیوں میں تھوڑا ہنسی مذاق ہے بس :)
Top