ارے نہیں انکل ایسی کوئی بات نہیں ہے سچ پوچھیں تو مجھے بھی شوق ہے شاعری کرنے کا لیکن جو بات میرے لیے پریشانی بنتی ہے وہ ہے اردو الفاظ کا ذخیرہ نہ ہونا میری پرورش جیس گھرانے میں ہوئی وہ خالص پنجابی قسم کا گھرانہ تھا۔
شاعر اور ادیب ٹائپ کا کوئی بندہ شائد سات پشتوں میں نہ رہا ہو سچ میں کوئی ویسے...