لو جی پھر سمارٹ فون لے کر سمارٹ بننے کا کیا فائدہ کیسی چھوٹے بھائی یا بہن کو دے دو تاکہ سمارٹ فون رکھنے کا حق تو ادا کر سکے۔۔
آپ وہی پرانے زمانے والا نوکیا 3200۔ وغیرہ لے :p
اب کہا بتاوں بہنا وہاں گئی ہی تھی کہ تھوڑا سی تصاویر ہی لیں تھی کہ میاں صاحب بول اٹھ کر نماز پڑھ لو نماز کے بعد کافی دیر کوشش کرتی رہی واپس جانے کی لیکن راستہ ہی نہیں ملا
ifonts
اگر آپ کے فون میں آئی فونٹ نہیں ہے تو ابھی ڈاؤن لوڈ کر لو پھر نا کہنا کہ بتایا نہیں
اگر آپ روٹ یوزر ہیں تو کیا ہی بات ہے کوئی سا بھی اردو نستعلیق فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
اگر نہیں تو جو مفتی میں مل رہے ہیں انہی کو ٹرائی کرتے رہیں :)
کافی اچھے فونٹس ہیں اس میں
رند کی تشریح تو میرے لیے ممکن نہیں ویسے یہ لفظ معنی کے اعتبار سے بھی عجیب ہے کہیں صوفی کو رند کہا گیا ہے کہیں ایسے شخص کو جس کا ظاہر خراب ہو لیکن باطن اچھا ہو کہیں شرابی کو بھی کہا گیا ہے
میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں اینڈرائڈ ایک الگ سسٹم ہے بلکل ائی ایس او کی طرح ائی ایس او کیسی پر ڈیپنڈ نہیں کرتا جب کہ اینڈرائڈ کے مختلف کمپنیوں کے ستاتھ کنٹریکٹ ہیں
ویسے جب میں ایکس ڈی اے فورم کی نیو ممبر تھی تب اینڈرائڈ لائسنس کا بارے میں بات چیت کر رہے تھے آپ کو پتہ ہو گا اینڈرائڈ کے سٹارٹ میں پلے سٹور نہیں تھا وہ صرف ایپس مارکیٹ تھا جب اینڈرائڈ 1۔2 اور 2۔2 کا زمانہ تھا یہ تو بعد میں آ کر کمپنیوں میں تبدیلیاں ائی
ویسے میرا خیال ہے یہ سب خام خیالی ہے گوگل کی کہ وٹس ایپ کو پچھاڑ سکے گوگل کا بھی کوئی دین ایمان نہیں ہے پہلے سننے میں آیا تھا کہ ونڈوز کے مقابلے گوگل کا آپریٹنگ سسٹم آ رہا ہے لیکن بعد میں کیا ہوا کچھ نہیں بس گوگل کروم کی اپلیکیشن آ گئی