السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
اچھے بچوں آج میں آپ کو اپنا فون روٹ کرنے کا طریقہ بتانے والی ہوں سب بچے توجہ سے پڑھیں اور اپنے فون پر نئے نئے تجربات کریں اگر کو مشکل ہو تو میں مدد کر دوں گی:p
ویسے تو میں روٹ کرنے کے بہت سے طریقے جانتی ہوں لیکن جو طریقہ آج میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں وہ سب سے محفوظ اور...