نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات!

    واقعہ محفل کا نشہ تو فیس بک سے بھی زیادہ اثر دار ہے یہ مجھے ڈانٹ ڈلوائے گا :unsure:
  2. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    swiftkey یہ میرا پسندیدہ کیبورڈ ہے ائی فون اور اینڈرائڈ دونوں میں موجود ہے مختلف کیبورڈ تھیمز استعمال کر سکتے ہیں اور بھی بہت سی آپشنز ہیں جب آپ استعمال کریں گے تو انجوائے کریں گے
  3. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    عدنان کے پاس بھی تھی یہ ڈیوایس لیکن جب ہم گھر شفٹ کر رہے تھے تو گم ہو گئی
  4. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    جی عاطف بھائی آپ عام ٹیلیفون استعمال کر سکتے ہیں میجک جیک کی ویب سائٹ پر جا کر طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں
  5. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    انکل میرا نہیں خیال یہ فون 300 تک کی ڈرائیو کو سپورٹ کرے گا زیادہ تر فونز صرف 128 گیگابائٹ کا مموری کارڈ یا یو ایس بی ڈرائیو تک سپورٹ کرتے ہیں
  6. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    مجھے چیٹس کے بنا مزا نہیں آتا :box:
  7. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    8ballpool کون کون کھیلتا ہے کو ہیک کرنا چاہتے ہیں تو مجھے بتائیں میں آپ کی مدد کر سکتی ہوں ہیک کرنے میں :)
  8. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    aptoide یہ اپلیکیشن بھی اینڈرائڈ فون کے لیے بہترین ہے روٹ اور نارمل یوزر دونوں ہی استفادہ ہو سکتے ہیں کسی بھی پیسوں والی اپلیکیشن کو اس سے فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں پھر آپ لکی پئچر کے میں جا کر اس کا لائسنس بھی ختم کر سکتے ہیں :):)
  9. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    مجھے کیا ہے لکھتے لکھتے میری اردو ہی ٹھیک ہو جائے گی:D
  10. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    کوئی کمنٹس نہیں آپ سب کے لیے کتنی محنت کر رہی ہوں:cry2:
  11. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    luckypatcher یہ اپلیکیشن اینڈرائڈ فون کے لیے ہے لیکن صرف روٹ یوزر ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ کسی بھی آفلائن گیم کو ہیک کرنے کے لیے بہترین اپلیکیشن ہےبہت سی آنلائن گیمیز کو بھی موڈ کر سکتے ہیں جیسے کینڈی کریش وغیرہ اور بھی بہت سی آنلائن گیمیز پر کام کرتی ہے یہ اپلیکیشن۔ :) کسی بھی فری اپلیکیشن سے...
  12. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    magicjack اگر آپ کی فیملی میں سے کوئی امریکہ اور کینیڈا میں ہے تو میجک جیک استعمال کریں کسی بھی نارمل فون پر یا موبائل فون پر بلکل مفت کال کریں کوئی ٹائم کی کوئی پابندی نہیں میرے سسرال والوں کی تقریباً پوری فیملی امریکہ میں ہے تو میں تقریباً 3 سال سے میجک جیک استعمال کر رہی ہوں :) سب سے مزے کی...
  13. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہاں ہم اپلیکیشنز اور گیمیز کے بارے میں بات کریں گئے اور نئی نئی اپلیکیشنز جو آپ استعمال کرتے ہیں وہ سب کو بتائیں گے۔ محفل فورم پر تصاویر شئیر کرنے کے لیے میں Photobucket نام کی اپلیکیشن استعمال کرتی ہوں جو آپ کو پانچ جی بی تک فری سپیس دیتی ہے آپ کی تصاویر دیر تک محفوظ رہے گی جس سے آپ اپنی...
  14. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    بھائی آئی فوں کی طرح اس میں بھی آپ اصلی فرمویئر انسٹال کر سکتے ہیں آئی فون سے بھی آسان ہے اگر آپ TWRP ریکوری استعمال کرتے ہیں تو اپلیکیشنز فوٹو فون نمبرز میسیجز کا بیک اپ ایک ساتھ لے لیں اور ایک سال کے بعد بھی آپ اس بیک اپ کو ریسٹور کر سکتے ہیں :) میں نے ائی فون بھی استعمال کیا ہے لیکن مزا...
  15. حمیرا عدنان

    سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون متعارف!

    باقی سارے فیچر تو تقریباً سارے عام سمارٹ فون جیسے ہی ہیں صرف بیٹری 4000 ایم ایچ زیڈ کی ہے جو اس سے پہلے بہت کم فون آئی ہے یاں صرف چائنا فونز میں آئی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    کویت میں تو بوتل کا پانی ہی استعمال ہوتا ہے گورنمنٹ کی طرف سے جو پانی اتا ہے وہ پینے کے لیے استعمال نہیں کرتے گھر میں
  17. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ایسی کاریں تو زیادہ تر فلموں میں ہی دیکھی جاتی ہیں
  18. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ویسے کویت میں جتنے کی آپ پانی کی بوتل خریدتے ہے آپ اتنے میں دو لیڑ پٹرول خرید سکتے ہیں :)
  19. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ویسے مجھے تو Hummer H2 پسند ہے
Top