سیدہ شگفتہ
لائبریرین
دھاگہ تو دو ہاتھوں سے کھولنا مشکل ہے آپی ایک ہاتھ سے تو ناممکن ہے
دو ہاتھ مقدس کے بھی شامل ہوں گے
دھاگہ تو دو ہاتھوں سے کھولنا مشکل ہے آپی ایک ہاتھ سے تو ناممکن ہے
اسلام وعلیکم آپیآج تو محفل خوب جاگ رہی ہے ☺☺
واہ واہ کیا مشورہ دیا ہے ابھی میں یہی کہہ رہی ہوں شوہر نامدار کو کہ بڑا اچھا مشورہ ملا ہے آگے سے ہوشیار باشدیٹس لائیک مائی گرل اس بار میں نے تیمور کا کارڈ لیا اور ساری شاپنگ کی اور واپس آکر بتا دیا کہ میں نے اپنا برتھ ڈے گفٹ لے لیا
ہااااااکٹ نا کھا لینا اب سچی مچی۔ میں فیصل آباد کسی کو رشوت بھی دے دوں گی اس کام کی۔ تمھیں پتا ہے نا وہ ٹڈی میری کتنی مانتی ہے۔
دیٹس لائیک مائی گرل اس بار میں نے تیمور کا کارڈ لیا اور ساری شاپنگ کی اور واپس آکر بتا دیا کہ میں نے اپنا برتھ ڈے گفٹ لے لیا
لوگ ہوشیار ہو جائیں گے اب توواہ واہ کیا مشورہ دیا ہے ابھی میں یہی کہہ رہی ہوں شوہر نامدار کو کہ بڑا اچھا مشورہ ملا ہے آگے سے ہوشیار باش
یہ آپ ہمیں ہی کہہ رہی ہیں اپیااا
مقدس آپی آپ کے ہاتھ کہاں ہیں ذرا یہ تھوڑی مدد کیجئے گادو ہاتھ مقدس کے بھی شامل ہوں گے
نیکسٹ ٹائم اپیا۔۔۔۔ میں یہ کام اکثر کرتی ہوںثبوت پلیز
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہہاں ناں
بس جی درخواست کی ہے
یہ ناعمہ کو۔۔ دھاگہ کھولنے کے بعدیہ لو۔۔۔۔ کس کو مکا مارنا ہے
آج تو محفل خوب جاگ رہی ہے ☺☺
پیاری سی۔۔۔۔۔ تم کیسی ہو۔۔ کیا کر رہی ہوآج کلکیسے ہیں سب
کیسی ہو☺
وعلیکم السلام....السلام علیکم عینی آپی
کیسی ہیں آپ؟؟؟؟
۔۔۔۔۔یہ ناعمہ کو۔۔ دھاگہ کھولنے کے بعد
الحمداللہ بہت دن کے بعد محفل میں رونق آئی ہے آپ سب کے آنے سے پلیز اب آتے رہنا سبکیسے ہیں سب
کیسی ہو☺
میں اچھی ہوںوعلیکم السلام....
عائش پری کیسی ہیں☺
نیکسٹ ٹائم اپیا۔۔۔۔ میں یہ کام اکثر کرتی ہوں