امید پہ دنیا قائم ہے۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
دیٹس لائیک مائی گرل :rollingonthefloor: اس بار میں نے تیمور کا کارڈ لیا اور ساری شاپنگ کی اور واپس آکر بتا دیا کہ میں نے اپنا برتھ ڈے گفٹ لے لیا :rollingonthefloor:
واہ واہ کیا مشورہ دیا ہے ابھی میں یہی کہہ رہی ہوں شوہر نامدار کو کہ بڑا اچھا مشورہ ملا ہے آگے سے ہوشیار باش:laugh:
 
Top