عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ میں جانشین بننے کے صلاحیت ہے سسآپ یقین کرو کل تقریباً 18 گھنٹے آنلائن رہی
آپ میں جانشین بننے کے صلاحیت ہے سسآپ یقین کرو کل تقریباً 18 گھنٹے آنلائن رہی
ہاہاہہاہہا ہائے۔۔۔۔۔۔ اس لئے میرا اپنا ایک اصول ہے۔۔۔ جو آپ کا حق نا دے اس سے چھین کے لو۔۔۔ اور شوہر حضرات کے ساتھ تو یقینا یہ ہونا چاہئےیا پھر اس سے اگلی بار پر ٹرخا دیا جائے گا۔۔۔ ٹالکنگ ود ایکسپئیرنس
دیکھا جائے گاآئی ول ۔۔
کوشش تو پوری کر رہی ہوںآپ میں جانشین بننے کے صلاحیت ہے سس
یہ آپ ہمیں ہی کہہ رہی ہیں اپیااااب محفل انسانوں سے آباد ہے شاید غیر انسانی مخلوقات بھی انسان بن کے آئیں پلیز
تھینک یو آپی
یہ نیچے والی لائن نہیں پڑھی میں نے
دیٹس لائیک مائی گرل اس بار میں نے تیمور کا کارڈ لیا اور ساری شاپنگ کی اور واپس آکر بتا دیا کہ میں نے اپنا برتھ ڈے گفٹ لے لیاہاہاہہاہہا ہائے۔۔۔۔۔۔ اس لئے میرا اپنا ایک اصول ہے۔۔۔ جو آپ کا حق نا دے اس سے چھین کے لو۔۔۔ اور شوہر حضرات کے ساتھ تو یقینا یہ ہونا چاہئے
ہاں مقدس اور میرے مراسلوں کی ریس لگا کرتی تھی اور پھر ہم اکٹھے ایک مبارکبادی دھاگا کھلوایا کرتے تھے جب ایک جگہ آ کر رک جاتے۔ اور مقدس ہمیشہ جیت جاتی تھیثبوت کے لیے ان کے مراسلے دیکھ لیں
دھاگہ تو دو ہاتھوں سے کھولنا مشکل ہے آپی ایک ہاتھ سے تو ناممکن ہے
اچھا تو پھر آپ کے لیے رعایت ہے۔۔۔آپ صرف ایک ہاتھ سے کان پکڑیں اور دوسرے ہاتھ سے ناعمہ کے لیے دھاگہ کھولیں
دوسری رعایت یہ ہے کہ مقدس آئسکریم کھلائیں گی آپ کو
ہم دونوں ایک ساتھ جیتا کرتے تھے ناںہاں مقدس اور میرے مراسلوں کی ریس لگا کرتی تھی اور پھر ہم اکٹھے ایک مبارکبادی دھاگا کھلوایا کرتے تھے جب ایک جگہ آ کر رک جاتے۔ اور مقدس ہمیشہ جیت جاتی تھی
آپ یقین کرو کل تقریباً 18 گھنٹے آنلائن رہی
کٹ نا کھا لینا اب سچی مچی۔ میں فیصل آباد کسی کو رشوت بھی دے دوں گی اس کام کی۔ تمھیں پتا ہے نا وہ ٹڈی میری کتنی مانتی ہے۔دیکھا جائے گا
ارے نہیں تو۔۔۔۔ آپ کو میری شروع والے دن کی اردو دیکھنی چاہیے۔۔۔۔میرا ہاتھ تو اردو کے معاملے میں کافی تنگ ہے بس آپ لوگوں کو دیکھ رہی ہوں
کوشش تو پوری کر رہی ہوں
عینیآج تو محفل خوب جاگ رہی ہے ☺☺
ایسے چھوٹے چھےواقفے تو کافی دفعہ آئےنماز کا وقفہ آیا تھا یا نہیں!
السلام علیکم عینی آپیآج تو محفل خوب جاگ رہی ہے ☺☺