امید پہ دنیا قائم ہے۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یا پھر اس سے اگلی بار پر ٹرخا دیا جائے گا۔۔۔ ٹالکنگ ود ایکسپئیرنس :rollingonthefloor:
ہاہاہہاہہا ہائے۔۔۔۔۔۔ اس لئے میرا اپنا ایک اصول ہے۔۔۔ جو آپ کا حق نا دے اس سے چھین کے لو۔۔۔ اور شوہر حضرات کے ساتھ تو یقینا یہ ہونا چاہئے :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینک یو آپی
یہ نیچے والی لائن نہیں پڑھی میں نے :rollingonthefloor:
:)
اچھا تو پھر آپ کے لیے رعایت ہے۔۔۔آپ صرف ایک ہاتھ سے کان پکڑیں اور دوسرے ہاتھ سے ناعمہ کے لیے دھاگہ کھولیں
دوسری رعایت یہ ہے کہ مقدس آئسکریم کھلائیں گی آپ کو :)
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہہاہہا ہائے۔۔۔۔۔۔ اس لئے میرا اپنا ایک اصول ہے۔۔۔ جو آپ کا حق نا دے اس سے چھین کے لو۔۔۔ اور شوہر حضرات کے ساتھ تو یقینا یہ ہونا چاہئے :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
دیٹس لائیک مائی گرل :rollingonthefloor: اس بار میں نے تیمور کا کارڈ لیا اور ساری شاپنگ کی اور واپس آکر بتا دیا کہ میں نے اپنا برتھ ڈے گفٹ لے لیا :rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:)
اچھا تو پھر آپ کے لیے رعایت ہے۔۔۔آپ صرف ایک ہاتھ سے کان پکڑیں اور دوسرے ہاتھ سے ناعمہ کے لیے دھاگہ کھولیں
دوسری رعایت یہ ہے کہ مقدس آئسکریم کھلائیں گی آپ کو :)
دھاگہ تو دو ہاتھوں سے کھولنا مشکل ہے آپی ایک ہاتھ سے تو ناممکن ہے :p
 
Top