نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان سپر لیگ 8

    بابر سات رنز پر بولڈ ہوا شاہین کے ہاتھوں ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں پنھوں ماہیوال اور رانجھے صاحبان کو کہاں بٹھاتا پھر ؟ اس لیے بھولنا پڑا آپا۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں کو پتہ چلے تو دو دوستوں کو اور بلا لے ۔ یعنی لیلی اور شیریں کو۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان سپر لیگ 8

    ایک آؤٹ بھی
  5. سید عاطف علی

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    اور یہاں ریاض میں 23 ریال کے 30 انڈے ۔
  6. سید عاطف علی

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    فاخر بھیا میں ابھی ایک ماہ قبل دو ماہ کے لیے کراچی میں تھا ۔ اس دوران کئی مرتبہ انڈے 270-300 روپیہ فی درجن لایا ۔ یہ دو سو پینتیس روپیہ فی درجن تو کم ہی لگ رہے ہیں مجھے ۔
  7. سید عاطف علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    فلک بھائی ۔ ویگو ڈالے میں جب آنکھوں پر سیاہ پٹی ہو تو کیا شمالی پہاڑ اور کیا جنوبی سمندر ؟
  8. سید عاطف علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    بھیا کے اشتراک سے۔ ؟
  9. سید عاطف علی

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    مثلا ۔ وہ جو دن تھے میرے شباب کے ،،، وہ سعودیہ میں گزر گئے
  10. سید عاطف علی

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    یہ نام نہ لیا کرو بھائی دل دہل جاتا ہے
  11. سید عاطف علی

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    کوائف کی تفصیل دل چسپ ہے ۔ گھر کیسا ہے لکڑی کا یا پتھر کا کچا پکا غسل خانہ علیحدہ ہے یا شئیرڈ وغیرہ ہر فرد کی عمر کے بجائے تاریخ پیدائش کا ڈیٹا لیا جاتا تو بہتر تھا ۔
  12. سید عاطف علی

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    اس دھاگے کو ہمارا معاشرہ کے زمرے میں ہونا چاہیے شاید۔ (ایک رائے)
  13. سید عاطف علی

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    بد عنوانیوں سے پھیلی مایوسیوں اور بے حسی کے اندھیروں میں کیا توقعات وابستہ ہوں بھلا۔ بس یہ ہے کہ ڈیٹا تو میسر ہو۔پھر اسے استعمال کیسے کیا جائے اس پر منحصر ہے سب کچھ۔یعنی وسائل کی تقسیم اور سہولیات کی منصوبہ بندی میں توازن وغیرہ ۔ امید ہے کہ آنے والی نسلوں میں شعور بیدار ہو اور جدو جہد کا...
  14. سید عاطف علی

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    میں نے پاکستان میں ریموٹ لاگ ان اور رجسٹر کر کے کوائف درج کیے ہر فرد کے۔ موبائل نمبر بھی پاکستان کا استعمال کیا۔ اہلیہ اور بچوں کے تعاون سے کیا ۔ بیرون ملک ایس ایم ایس آجاتا ہے لیکن کئی منٹوں بلکہ گھنٹوں میں بھی ۔ ڈیٹا ڈیکلئیر کرنے والے میں اہلیہ کا نام دے دیا ۔ کم از کم ڈیٹا تو چلا جائے ۔ کوڈ...
  15. سید عاطف علی

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    میں اس میں اندراج کر چکا ہوں اپنے خاندان کا ۔ لیکن نظام اور شفافیت پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔
  16. سید عاطف علی

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    نیگیٹو مارکنگ والی !!! ہاں ہاں ۔ وہ بھی !!!!
  17. سید عاطف علی

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    میں نے یہ جانا کہ گویا ۔۔۔ بس آپ پا گئے۔ :) ویسے یہ شعر بھی ہونا چاہیے تھا اس فہرست میں ۔
  18. سید عاطف علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    یعنی محنت کے لیے اجتماع کی ضرورت ؟
  19. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 50 ( ا ) ( ح ) ( س ) ( ی ) ( و ) ( ہ ) #Hijjay https://hijjay.com
Top