علوی صاحب ، قفص اب عربی میں اتنی دفعہ ایسا دیکھا کہ کہ لگتا ہے اردو میں بھی یہی صحیح ہوتا ہو گا :) ۔
نہ جانے اردو میں شامل ہوتے وقت یہ ص کس طرح اور کیوں س میں بدل گیا ؟
اگر پاکستان میں ٹھیک چل رہی ہے تو کراچی کے گھر سے ریموٹ لاگ ان ہو گر دیکھوں ؟
علی وقار
سنا ہے کہ یہ چند دنوں میں بند ہو جائے گی ۔ واللہ اعلم ۔ مردم شماری کے لیے ہے۔