ای بزم کا نام اچھا یاد دلایا۔ یا پڑتا ہے کہ 2003 میں میں نے بھی کچھ اردو کلام لوگوں کی فرمائش پر انگلش میں ترجمہ کر کے پوسٹ کیا تھا ، اس وقت اردو تائپنگ کافی محدود حلقوں تک ہی نظر آتی تھی ۔
پاک ڈیٹا مینجمنٹ سائنسز والوں نے ایک آؤٹ لک پلگ ان بنایا تھا جو شاید آؤٹ لک ایکسپریسس میں اردو لکھتا تھا...