ظہیراحمدظہیر بھائی اس خالصتاََ تعلیمی نشست کے دھاگے میں میزبان کی طرف سے ایک مراسلے کی وجہ کچھ مربوط مراسلے میزبان کی جانب برائے حذف کی طرف سے رپورٹ ہونے پر حذف ہوئے تھے ۔ میزبان کی طرف سے خدشہ تھا کہ ماحول خراب نہ ہو جائے ۔
امید ہے کہ نیک نیتی کے ساتھ شروع کردہ یہ تعلیمی سلسلہ اپنے آغاز کی...