محفل اور دھاگے میں شریک محفلین ! الف عین سٹوڈیو 1
آج کی اس تنقیدی نشست کا اختتام ہو رہا ہے ۔ یہاں شریک ہونے والے اساتذہ ظہیراحمدظہیر بھائی، عرفان علوی اور غزل پیش کرنے والی ممبر صابرہ امین کے ساتھ ساتھ تمام محفلین کا شکریہ جو اس نشست کا حصہ بن کر شعر و ادب کی اس مؤقر محفل کا حصہ بنے ۔ دس...