بہت شکریہ محبوب خاں مگر یہ سب بے کا ر ہے اس لیے کہ ہم اردو زبان ماننے پر ہی تیا ر نہیں ہمارا سب کام تو انگریزی میں ہوتاہے کسی بھی جگہ اہمیت صرف انگریزی ہے ان حالات میں کچھ بھی کرنا بے کار ہے یہ صرف امیر اور غریب میں فرق بڑھائے گا۔ اردو صرف غریب طبقے کی زبان ہے ۔ وگرنہ پاکستا ن میںاہمیت صرف...