نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    Dirty Babies ایوارڈ

    شکریہ مگر ایوارڈ کس نے جیتا
  2. mfdarvesh

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ وصال ہے کہ فراق ہے دل مبتلا کو پتہ رہے یہ جو پھول ہے تو کھلا رہے یہ جو زخم ہےتو ہرا رہے
  3. mfdarvesh

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    درستگی کا شکریہ میں نے ایسے ہی پڑھا تھا۔
  4. mfdarvesh

    اوپن آفس 2٫4 ایکسٹینشن سے میڈیا وکی میں فارمیٹنگ

    بہت شکریہ نبیل اور مہوش، عمدہ تحقیق آپ دونو ں‌کررہے ہیں
  5. mfdarvesh

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    شکریہ عندلیب بہت اچھی کولیکشن آپ نے شیئر کی ہے
  6. mfdarvesh

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پاس والٹ ہوتا ہی نہیں:)
  7. mfdarvesh

    شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد۔

    جوڑ ڈھیلے ہیں یا ہو جاتے ہیں:)
  8. mfdarvesh

    معلومات درکار ہیں برائے Isa 2006 میں ڈاؤن لوڈنگ کنٹرول کرنا

    http://www.digirain.com/en/trafficquota-overview.html اس صفحہ کو پڑھ لیں۔
  9. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اردو محفل پڑھ رہا ہوں
  10. mfdarvesh

    رم تمبو

    یونس جانی ان کا تعارف تو پیش کریں فہیم صاحب میں نے تو پہلی بار نام سنا ہے
  11. mfdarvesh

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    بہت شکریہ اس نیک کام کا اللہ آپ کو صلا دے۔ لنک کھل نہیں رہے ہین۔
  12. mfdarvesh

    امریکہ کے نام!

    فواد صاحب کی طرف سے جواب کا انتظار ہے
  13. mfdarvesh

    مُنی بیگم - لذتِ غم بڑھا دیجیئے

    بہت خوبصورت غزل ہے شکریہ
  14. mfdarvesh

    امریکہ کے نام!

    فواد صاحب بات یہ ہے کہ امریکہ صرف مشرف کو چاہتا ہے اس کے نزدیک جمہوریت نامی کوئی چیز نہیں‌ہے صرف مفاد ہے اور اس مفاد مشرف صاحب پورا کر سکتے ہیں اس لیے ان کی پشت پناہی ہو رہی ہے اور جب ضرورت ختم ہو جائے گی توجنرل ضیاء کا حال سامنے ہے۔
  15. mfdarvesh

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میرے پاس سے گزر کر میرا حال تک نہ پوچھا میں کیسے مان جائوں کہ وہ دور جا کے روئے
  16. mfdarvesh

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ملائکہ پسند کرنے کا شکریہ
  17. mfdarvesh

    سب مایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویڈیو تو نہیں چل رہی مگر کانا بہت اچھا گایا ہے عطاء اللہ نے
  18. mfdarvesh

    شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد۔

    بلکل راہبر وہ اسی طرح کرتاہے اور بورڈ ایسے ہی اس پر خرچ کر رہا ہے۔
  19. mfdarvesh

    وہ لوگ۔۔۔۔!

    زینب بہت خوب ، میں کافی عرصے سے اس غزل کی تلاش میں تھا، شکریہ
Top