اصل مسئلہ انصاف ک ہے جب لوگوں کو انصاف نہیں ملےگا تو اس قسم کے واقعات ہوں گے۔ لوگوں کو معلوم ہے کہ اگر پولیس کے حوالے کیا گیا تو ایف آئی آر نہیں بنے گی اور بتانے والا پھنس جائے گا اور اگر درج ہوگئی تو پولیس پیسے لے کر چھوڑ دے گی۔ مسئلہ نظام کا ہے۔ ہم بحثیت قوم کرپٹاور بد دیانت ہیں۔