نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    چھڑنا تے نہیں سی چاہی دا، پر ۔۔۔ دو لکھاں دا سوال اے نالے اسی کہیڑا توانوں ٹھاکیا اے تسی منٹو دے نال اینوں نا چھیڑو۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    مبارکاں ہوون جی۔ :) اب اندازہ ہوا کہ میرے شہر کے تاپمان سے کون چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    700 ارب۔۔۔۔ ہالوئے چیف صاحب، ڈیموں کے لیے ایویں چندہ اکٹھا کر رہے ہیں، ملتان میٹرو کو سیل کروا دیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب نے خلائی مخلوق کی نیچرز کال کے لیے 20 ہزار بندوں کا تذکرہ کیا تھا یا دس ہزار کا ؟ کسی کو یاد ہے تو ذرا اپ ڈیٹ کر دے۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اس کا مطلب ہے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پچھلی صدی میں ہی تارکین کو لا لا کر آباد کرتے رہے ہیں۔ بہت سیانے ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    تعاون شاون کی درخواست کوئی نہیں کرنی وغیرہ ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اے ساڈے افغانیاں دے بارے اچ ای ایہو خیال اے؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور مجھے لہوری
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ اس وقت صفر بٹا صفر ہوا پڑا، اییس لئی۔۔ مینوں نئیں پتا, مومو کو لبھیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانسیسیوں نے دو نمبری کی ہے۔ 19:4 کی ریشو نکال کر ٹرافی اگلے چار سال ان سب ممالک میں بھیجنی چاہییے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آخری تقریب میں زوردار بارش۔ کیا روسی اسے غیر ملکی سازش سمجھیں ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بالکل نہیں۔ مظلوم کا ساتھ دینے کا حکم ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پلایا نا فیر
  14. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشین چھور دل چھڈ گئے نیں، کوئی نیمبوں آلا شربت شوربت پلاؤ نیں یار۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اس پہ جائیں تو پھر پاکستان اور بھارت بھی ممبرز تھے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آپ دونوں احباب کچھ جلدی نہیں شروع ہو گئے۔ اپن کے ہاں تو ابھی 9 بھی نہیں بجے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میں نے سرد جنگ میں بنے دھڑوں کے حساب سے سوویت کہا تھا۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فیر فرانسیسی ورلڈکپ کلیم نا ہی کریں۔
Top