پی ٹی آئی کے حامی محفلین سے معذرت کہ یقیناً آپ نے پارٹی اور اس کی سیاست کے حوالے سے ایسا کچھ شاید ہی سوچا ہو۔
خلائی مخلوق کی کارستانیاں پہلے دوسروں کی زبانی سنی تھیں ، لیکن اب یہ گھر تک آن پہنچی ہے۔ میں اپنے اس قریبی عزیز کی حفاظت کے پیش نظر علاقے کا نام نہیں لکھ رہا لیکن کل سے پورے خاندان...