سید صاحب میں زندہ ہوں ابھی۔۔۔۔:)
سوادی ۔۔۔ سواد سےہے جس کا مطلب ہوتا ہے ذائقہ۔ سوادی سے ذائقہ دار ۔ یعنی وہ جن کا ذائقہ اچھا لگے۔
گلادڑ ۔۔۔ زیادہ باتیں کرنے والے۔
سوادی گلادڑ کا لفظی ترجمہ ہوا (ذائقہ دار زیادہ باتیں کرنے والے)
اڑیکے کا مطلب وہ جو آج کل نواز شریف صاحب کے ساتھ ہو رہا ہے۔...