سیاست کا مقصد معاشرے میں نظم پیدا کرنا اور زندگی کے لیے سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ اس کا مقصد مذہب کا بول بالا کرنا نہیں۔ اس کا مقصد کسی ریاست کی نام نہاد نظریاتی یا جغرافیائی حدود کو برقرار رکھنا یا بڑھانا نہیں۔ اس کا مقصد کسی زبان یا نظریے کا فروغ نہیں۔
زندگی کے لیے سہولتیں فراہم کرنے کا مطلب...