آپ کو چئیرمین پی او ایف نے دعوتیں دی تھیں ؟
محترمہ بے نظیر بھٹو یہاں انتخابی کمپین کے سلسلے میں متعدد بار آئیں، نواز شریف صاحب دو یا تین بار آئے، قاضی حسین احمد کو پانچ چھ مرتبہ آتے دیکھا، سراج صاحب، مولانا فضل الرحمان یہاں آتے رہے، لیکن چئیرمین چھوڑ کوئی ایک پھول والا بھی انتخابی جلسوں...