کیا آپ کا مطلب ہے کہ مندرجہ بالا مراسلوں میں کوئی غلط بیانی ہے ؟
یہ خبریں آپ کو میڈیا سے نہیں ملیں گی۔ آپ وطن سے باہر ہیں، ایسا کیجیے کہ کسی ہم جماعت دوست کو راولپنڈی کے ’ٹرانزٹ کیمپ‘ یا کھاریاں کے ’ری انفورسمنٹ کیمپ‘ میں بھجوائیے اور ان کی حقیقت جان لیجیے۔
باقی 1988 میں آئی جے آئی کی...