مخالفین کیسے نا مانیں، ریاست کی یونیفارمڈ اور سول مشینری ایک ہی مشن کو لیکر 2014 سے لگاتار تگ ودو کر رہے ہیں۔
خلائی مخلوق نے دو لاکھ ساٹھ ہزار ریزرو فوجی 13 جولائی سے 30 جولائی تک آن ڈیوٹی کر لیے ہیں۔ اتنا ریزرو فوجی تو 71 اور کارگل کی جنگ میں بھی نہیں بلایا گیا تھا۔