کل رات خان صاحب واہ کینٹ میں جلسہ کرنے آئے۔ خلائی مخلوق کے تھری سٹار نے بنفس نفیس خان صاحب کو بیرئیر نمبر 2 (واہ کینٹ انٹرینس) پر معہ مکمل فوجی پروٹوکول کے رسیو کیا اور جلسے کے بعد سی آف بھی ۔ جلسے سے پہلے پی او ایف کے سرکاری ہوٹل میں ڈنر بھی دیا گیا۔
اور ہاں اس سے یہ ہر گز نا سمجھا جائے کہ...