نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    لوگوں کی مائیں رات رات بھر بیٹوں کے انتظار میں جاگتی ہیں، میں دنیا کا پہلا بیٹا ہوں گا جو رات...

    لوگوں کی مائیں رات رات بھر بیٹوں کے انتظار میں جاگتی ہیں، میں دنیا کا پہلا بیٹا ہوں گا جو رات رات بھر ماں کے انتظار میں جاگتا ہے۔۔۔
  2. عاطف بٹ

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    مجھے تو بہت سی باتوں پر غصہ آجاتا ہے، اب کون کون سی لکھوں یہاں؟؟؟ :)
  3. عاطف بٹ

    ناصر کاظمی غم ہے یا خوشی ہے تو

    میری ساری عمر میں ایک ہی کمی ہے تو بہت خوب۔
  4. عاطف بٹ

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    آپ کی حرکتیں مجھ سے کچھ ملتی جلتی سی ہیں، کہیں ہم دونوں کا اگلا ٹھکانہ فاؤنٹین ہاؤس ہی نہ ہو کیونکہ اتنے عقل مند لوگوں کے لئے اس معاشرے میں گنجائش نہیں ہے۔ :):):) پسِ تحریر: فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں ذہنی امراض کے علاج کے لئے قائم کئے گئے ایک ادارے کا نام ہے۔
  5. عاطف بٹ

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    کیا شاندار اعتراف ہے! :)
  6. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔۔ ہرگز نہیں۔ ہاں میں ایک وقت میں ان خاتون، جن کے بغیر مذکورہ ڈرامے کی تکون مکمل نہیں ہوتی، کو کبھی کبھار سکرپٹ لکھ کر دیا کرتا تھا۔ ہمارے ہاں آیات و احادیث کے حوالوں سے مزین گفتگو کرنے والے صحافی نجی محافل میں جو کچھ کرتے ہیں اگر وہ سب عوام کو پتہ چل جائے تو لوگ انہیں سنگسار کردیں۔
  7. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    ہمارے ہاں بعض ایماندار صحافیوں کا بھی یہ ماننا ہے کہ حکومت سے کم قیمت پر پلاٹ حاصل کرلینے یا پریس کلب کے سرکاری چندے پر چلنے میں کوئی برائی نہیں۔ میں ان دونوں طرح کی منفعتوں کو بھی اتنا ہی حرام سمجھتا ہوں جتنا کہ چوری یا ڈاکے سے حاصل کئے گئے مال کو۔ سوال یہ ہے کہ حکومت محض ہم صحافیوں کے لئے ہی...
  8. عاطف بٹ

    ما یوسی چھوڑ دیجئے

    بہت شاندار تحریر ہے۔ اقبال کا وہ پیغام کتنا روشن ہے: مسلم استی، سینہ را از آرزو آباد دار ہر زماں پیشِ نظر لا یخلف المیعاد دار
  9. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    اسے خوش قسمتی کہیں یا شومیء قسمت کہ میں نے اس واقعے سے چند روز پہلے ہی دنیا ٹی وی کو جوائن کیا اور میری حیثیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے یار لوگ یہ کہہ کر بھی چھیڑتے رہے کہ کہیں میں نے ہی تو اس ڈرامے کا سکرپٹ نہیں لکھا۔ صحافیوں کے ریاض ٹھیکیدار سے پیسے اور مختلف طرح کے فائدے لینے والی باتوں میں سچائی...
  10. عاطف بٹ

    تقدیر کے فیصلوں پر راضی رہنے کی دعا

    اَسئَلُکَ الَّٰھُمَّ الّرِضَا بَعدَ القَضَاءِ
  11. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    مہ جبین آپا، آپ کا بہت شکریہ۔ آپ ریاض ٹھیکیدار کے دنیا ٹی وی پر ہونے والے پروگرام اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی بات کررہی ہیں؟
  12. عاطف بٹ

    قیمتی موتی

    جزاک اللہ خیرا۔ ایسی سنہری باتیں انسان کے لئے اس مینارِ نور کی طرح ہیں جو اندھیرے میں لوگوں کو راستہ دکھاتا ہے۔
  13. عاطف بٹ

    ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن

    جزاک اللہ خیرا۔ ان روشن اقوال کو پڑھتے ہوئے ہر ہر قول پر دل سے تائید کی صدائیں اٹھ رہی تھیں۔
  14. عاطف بٹ

    امجد اسلام امجد ذرا سی بات

    بہت خوب۔ امجد صاحب کی یہ نظم میری پسندیدہ ترین نظموں میں سے ایک ہے۔
  15. عاطف بٹ

    ماں کے آٹھ جھوٹ۔۔ ۔۔۔ ایک عربی آزاد نظم کا ترجمہ

    بہت شاندار نظم ہے اور آپ کا کیا ہوا ترجمہ بھی خوب ہے۔
  16. عاطف بٹ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. عاطف بٹ

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    بہت خوب۔ شاید یہی وجہ ہے کہ میں آج تک چاہ کر بھی ایک سنجیدہ آدمی نہیں بن سکا۔ :)
Top