اوئے ہوئے، ویسے زمینی راستے کا سفر تو بہت مشکل ہوتا ہوگا۔ کتنا وقت لگا تھا؟
میں بچپن میں ریل گاڑی سے کراچی گیا تھا اور مارچ میں جہاز سے۔ بچپن کا سفر تو کچھ خاص یاد نہیں مگر اس بار کے سفر کے دوران بس یوں سمجھیں کہ میری ماں کی دعاؤں نے ہی جہاز اٹھا کے رکھا ورنہ پائیلٹ نے گرانے میں کوئی کسر نہیں...