نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    اک چپ چاپ سا شکوہ

    اور میں آپ کی اس کوشش کے منظر عام پر آنے کا انتظار کروں گا۔
  2. عاطف بٹ

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    خوش آمدید جنید صاحب۔ اب آپ اس محفل کا حصہ بن گئے ہیں تو یقین رکھئے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
  3. عاطف بٹ

    اک چپ چاپ سا شکوہ

    آپ ہمت کیجئے اور قلم اٹھائیے، باقی سب اپنے دل پر چھوڑ دیجئے وہ بتادے گا کہ کیا اور کیسے لکھنا ہے۔
  4. عاطف بٹ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  5. عاطف بٹ

    اک چپ چاپ سا شکوہ

    میرے خیال میں آپ کو اس طرف دھیان دینا چاہئے۔ آپ اچھا لکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
  6. عاطف بٹ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  7. عاطف بٹ

    مبارکباد عید الفطر 2012 مبارک

    ثم آمین۔ خیر مبارک۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔
  8. عاطف بٹ

    اک چپ چاپ سا شکوہ

    کیوں؟ کیا وجہ ہوئی؟ مصروفیات کیا ہیں ویسے آج کل آپ کی؟
  9. عاطف بٹ

    تعارف سلام! مجھے کہتے ہیں سجاد علی

    خوش آمدید سجاد صاحب۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں خوب گزرے گا۔
  10. عاطف بٹ

    اک چپ چاپ سا شکوہ

    اگر یہ پرانی ہے تو کوئی نئی کاوش بھی سامنے لائیے۔
  11. عاطف بٹ

    اک چپ چاپ سا شکوہ

    آپ تجریدی شاعری کریں، اللہ نے چاہا تو تھوڑے ہی عرصے میں بہت نامور ہوجائیں گی۔ :p برا مت مانئے گا، آپ کی کاوش واقعی بہت اچھی ہے۔
  12. عاطف بٹ

    میری حقیقی عید

    چھوٹا غالب جی، ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت تحریر ہے۔
  13. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    بہت نوازش۔ بس وہیں تک پہنچنا مقصود تھا اور آپ نے بتایا کہ میں تو وہاں پہلے ہی پہنچ چکا ہوں۔
  14. عاطف بٹ

    نایاب بھائی، شمشاد بھائی کو بلائیں یا کسی اور سے کہہ کر فوری طور پر روسی زبان میں Порно онлайн...

    نایاب بھائی، شمشاد بھائی کو بلائیں یا کسی اور سے کہہ کر فوری طور پر روسی زبان میں Порно онлайн عنوان سے بننے والے دھاگے کو خذف کروائیں۔
  15. عاطف بٹ

    تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

    آقائی مخلصی، خوش آمدید در محفلِ اردو۔
  16. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    بہت خوب۔ تو بتائیے کہ اس ناچیز کو کہاں حاضر ہونا ہے؟ :) ویسے شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں؟
  17. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    نایاب صاحب، اب یہ تو آپ جانیں یا وہ مگر ہمیں تو بس راہنمائی درکار ہے کسی اچھے نجومی کی تلاش کے سلسلے میں۔ :)
  18. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    جی بالکل۔ اس سلسلے میں نایاب صاحب یا شمشاد صاحب شاید ہماری بہتر راہنمائی کرسکتے ہیں۔
  19. عاطف بٹ

    تو پھر مجھے حکم کریں، میں حاضر ہوجاتا ہوں۔ :)

    تو پھر مجھے حکم کریں، میں حاضر ہوجاتا ہوں۔ :)
  20. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    چوہدری صاحب، بہت شکریہ۔ میں نے کسی اچھے نجومی کا پتہ معلوم کرنے کے لئے ہی تو یہ جملہ لکھا تھا۔ ;)
Top