اشفاق صاحب واقعی ایک بہت شاندار آدمی تھے۔ گورنمنٹ کالج (یونیورسٹی) لاہور کے سالانہ مجلہ راوی کا ایک شمارہ ان کے حوالے سے ترتیب دیا گیا تھا، میں کوشش کروں گا کہ اس شمارے کے تمام مضامین یہاں شئیر کروں۔ آپ کو ان مضامین میں اشفاق صاحب کی زندگی کے حوالے سے بہت کچھ ملے گا۔