اچھے دنوں کے ساتھ ساتھ برے حالات بھی زندگی کا حصہ ہیں اور زندگی کا حسن بھی انہی سے عبارت ہے۔ حالات کے سخت ہونے پر وقت یا زمانے کو ہرگز برا بھلا نہیں کہنا چاہئے اور حدیثِ نبوی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) میں ایسا کرنے سے منع بھی فرمایا گیا ہے۔ اسی دلکش پیغام کو اقبال نے اپنے فارسی کلام میں کچھ یوں...
جی آپ نے ٹھیک کہا مگر سچ کہوں تو تین چار روز میں ہی مجھے محفل اس حد تک عزیز ہوگئی ہے کہ میں بیان نہیں کرسکتا۔ اب جہاں تک بِل کی ادائیگی کی بات ہے تو میرے نزدیک یہ بھی محفل سے محبت کے اظہار کا ایک طریقہ ہے۔
لاہور سے میں نہ صرف اس عید ملن پارٹی کے لئے تیار ہوں بلکہ کھانے پینے کے بِل کی ادائیگی بھی میرے ذمے ہوگی مگر مجھے یہ نہیں پتہ کہ کن ارکان کا تعلق لاہور سے ہے۔