وعلیکم السلام
1) اپنی اور سب کی خوشحالی کے لئے دعا مانگتا ہوں۔ کرتا تو کچھ بھی نہیں، بس معمول کے مطابق رات گئے تک جاگتا رہتا ہوں، کوئی فلم دیکھ لی، کچھ پڑھ لیا یا انٹرنیٹ پر لگ گیا۔
اب چونکہ رپورٹنگ میں یا نیوز ڈیسک پہ نہیں ہوں تو چاند رات گھر پر ہی گزرے گی۔
2) تیاری رمضان سے پہلے ہی مکمل...