اس طرح کے واقعات کے سدِباب کے لئے اقدامات کرنا جن کی ذمہ داری ہے، ان کے نزدیک ان باتوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر کتنے افراد کی جانیں جارہی ہیں۔ اب رہے عوام تو وہ بھی بس ذرا دیر کے لئے ایسے واقعات پہ افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور پھر اپنے کام کاج میں لگ جاتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ...