میرے خیال میں اس بات کو شیعہ یا سنی کے تناظر میں دیکھنے کی بجائے اس طرح لیا جانا چاہئے کہ بیس افراد کو ناحق قتل کیا گیا ہے، خواہ وہ کسی بھی رنگ، مذہب، نسل یا قومیت سے تعلق رکھتے ہوں۔ کسی مخصوص نقطۂ نظر سے وابستگی کو واضح کرکے ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس طرح کے واقعات کی شدت کو غلط رنگ یا رخ دے...