تعبیر صاحبہ، آپ کا بہت شکریہ۔
کام تو اب بھی ٹی وی میں ہی کرتا ہوں مگر اب نیوز کی بجائے پروگرامنگ میں ہوں۔ پروگراموں کی تیاری کا کام چونکہ عید سے پہلے ہی مکمل کرلیا تھا، لہٰذا چار چھٹیاں مل گئیں۔ اگر نیوز میں ہوتا تو ایک چھٹی بھی مشکل سے ہی ملتی کیونکہ میرا گھر تو لاہور میں ہی ہے اس لئے دفتر جانا...