حقیت میں اگر دیکھو تو اک دیوار ہے مسلک
مسلمانوں کے دشمن کا یہ اک ہتھیار ہے مسلک
تو سنی ہے تو شعٰیہ ہے یہاں اک جنگ جاری ہے
مسلمانوں کے آنگن میں ظلم کی باڑ ہے مسلک
بزرگوں نے نا کوشش کی نا اب دھیان دیتے ہیں
جوانوں کے ہو ہاتھوں میں تو یہ تلوار ہے مسلک
بظاہر کچھ نہیں کہتے مگر دل میں عداوت...