راجا بھائی یہی طریقہ ہے اس پر عمل کریں اگر ہو جاتا ہے تو ٹھیک ہے اگر نہیں ہوتا تو مجھے بتائیں میں فون کر کے آپ کو سمجھا دوں گا
اور نئے لیپ ٹاپ کی مبارک ہو جناب مٹھائی کب ملے گی
میں نے تو زندگی میں پہلی دفعہ آلو والے چاول بنائے ہیں اور ایک ہفتہ پہلے سفید چاول بنائے تھے وہ بھی زندگی میں پہلی دفعہ ہی بنائے تھے اس کے علاہ ابھی تک کچھ نہیں بنا سکتا بس سیکھ رہا ہوں
یہ دیکھیں جی میں نے چاول بنا لیے تھے کھا بھی لیے اور بڑا مزہ آئے یقین کریں آلو پلس چنے والے چاول میں نے زندگی میں پہلی دفعہ بنائے ہیں یہ الگ بات ہے کہ بیگم فون پر ساتھ ساتھ بتا رہی تھی